بجلی کے نرخوں میں ظالمانہ ٹیکسز واپس لیے جائیں، عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 10روپے فی یونٹ اور 4روپے 23پیسے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ قابل مذمت ہے ۔بھاری بھرکم بلوں نے عوام کی مزید پڑھیں