بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کا امیرالعظیم کی قیادت میں فیسکو ہیڈکوراٹرز کے سامنے احتجاجی دھرنا

فیصل آباد(صباح نیوز)بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم،صوبائی نائب امیرسردار ظفرحسین، ضلعی امیر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ کی قیادت میں فیصل آباد میں فیسکو ہیڈکوراٹرز کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ مزید پڑھیں