ایک دفعہ پھر قبائلی عوام کو اپنے گھروں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عبد الواسع

پشاور (صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے امیر عبد الواسع نے کہا ہے کہ صوبے کا امن ایک بار پھر دا وپر لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ صوبائی حکومت امن و آمان دینے میں مکمل طور پر مزید پڑھیں