ایران نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان نئے ڈرون اور میزائل کی رونمائی کردی

تہران(صباح نیوز)ایران نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور روس کو مسلح کرنے کے الزامات کے درمیان ایک فوجی پریڈ میں نئے بیلسٹک میزائل اور ایک اپ گریڈڈ یکطرفہ حملہ کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں