ای سی سی نے ربیع کی فصل کیلئے گندم کے بیج پرسبسڈی کی مدمیں بی آئی ایس پی کیلئے 8.39 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ربیع 2022-23 کی فصل کیلئے گندم کے بیج پرسبسڈی کی مدمیں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام(  بی آئی ایس پی )کیلئے 8.39 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی، مزید پڑھیں