اہم تعیناتی پر اتفاق ہوچکا، رسمی اعلان باقی، مزید تاخیر مناسب نہیں: رانا ثنا اللہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اہم تعیناتی پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، معاملہ پیپر پر آنا اور رسمی اعلان باقی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں