اگر نواز شریف، آصف زرداری ایماندار ہیں تو انہیں ووٹ دے دو: عمران خان

مردان،چارسدہ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کی سب سے بڑی وجہ ملک کے حکمران پیسہ چوری کرتے ہیں، اگر نواز شریف، زرداری ایماندار ہے تو ان کو ووٹ دے مزید پڑھیں