اپوزیشن کو منفی سیاست سے توبہ کر لینی چاہئے ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو منفی سیاست سے توبہ کر لینی چاہئے، تحریک عدم اعتماد کے ارمان اپوزیشن کے دل میں رہ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری نے ملاقات مزید پڑھیں