اپنی آواز نہ پہچاننے والا اپنے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ جو اپنی آواز پہچاننے سے معذوری ظاہر کر رہا ہے وہ کل اپنے لکھے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا۔ انہوں نے اپنے بیا ن میں کہا مزید پڑھیں