اوآئی سی کشمیری عوام کی حمایت کی کوششوں کو دوگنا کرے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد (صباح نیوز)اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ا براہیم طحہٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر جاری مظالم بین الاقوامی قوانین، گورننس اورقراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، فلسطینیوں کی نسل کشی کے اقدام مزید پڑھیں