او آئی سی اجلاس میں ٹرسٹ فنڈ قائم، افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی اجلاس میں افغانستان کی عوام کی مشکلات پرکھل کر بات کی گئی ۔ امید ہے کہ یہ غیر معمولی اجلاس ایک پل کا کردارادا کرے گا مزید پڑھیں