انڈونیشیا، سونے کی کان بیٹھ گئی،11افراد ہلاک

جکارتہ(صباح نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے حادثہ مزید پڑھیں