انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 27 پیسے مہنگا ،208   کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر   ایک روپیہ 27 پیسے مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعہ کو ڈالرکی قدر میں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ دیکھا گیا۔انٹربینک میں  ڈالر ایک روپیہ 27 پیسے مہنگا ہوکر 208 مزید پڑھیں