انتخابی اصلاحات کے بعد ہی عام انتخابات ہوں گے، آصف علی زرداری

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  انتخابی اصلاحات کے بعدہی  انتخابات ہوں گے۔ نواز شریف سے بات کی اور سمجھایا، جیسے ہی الیکشن اصلاحات ہوں الیکشن کرائیں ،ہم الیکشن مزید پڑھیں