امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیرالعظیم نے مزید پڑھیں