امید ہے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد(صباح نیوز)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصورعثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امید ہے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں