امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے … تحریر نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمی سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا مزید پڑھیں