امریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکیں فراہم کیں،امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ امریکا نے کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کیں۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں