امریکا میں شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو)نے شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں