الیکشن کمیشن کا جھوٹا الزام جماعت اسلامی نے 50کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس دے دیا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے حوالے سے جھوٹا الزام لگانے پر الیکشن کمیشن کو 50کروڑروپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا ہے ، قانونی نوٹس امیرجماعت اسلامی مزید پڑھیں