الیکشن میں سلیکشن  سے گریز کیا جائے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ الیکشن میں اگر سلیکشن یا بدعنوان عناصر کو دوبارہ مسلط کیا گیاتو ملک وملت مزید تباہی وبربادی کی طرف جائیں گے ۔عوام الناس اگر مسائل کا حل چاہتے ہیں مزید پڑھیں