اللہ تعالی نے مجھے ماں کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا ہے،محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے ماں ہی کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا ہے۔ ماں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام مزید پڑھیں