الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کاخصوصی اجلاس الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں میں سابقہ اجلاس کی کاروائی کی توثیق اور عمل در آمد کا جائزہ مزید پڑھیں