الخدمت فاؤنڈیشن نے2021میں مجموعی طورپر 13کروڑروپے کے منصوبے مکمل کیے،کرنل ( ر) ظفررشید عباسی

راولپنڈی (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیرکے صدر کرنل ( ر) ظفررشید عباسی نے کہاہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے2021میں مجموعی طورپر 13کروڑروپے کے منصوبے مکمل کیے ہیں،الخدمت فاؤنڈیشن 1470یتیم بچوں کی مفت تعلیم کا انتظام کررہی ہے ،400مزید یتیم بچوں کی مزید پڑھیں