اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ کی کارروائیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کے اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں فلسطینیوں کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ کی کارروائیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کے اسرائیل کے اقدامات کی پرزور مذمت کی ہے۔بدھ کو ایکس(سابق ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ مزید پڑھیں