واشنگٹن میں آئی ایم ایف منصوبے کے خدوخال پر بات چیت ہوگی، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 اپریل کو واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) منصوبے کے خدوخال پر بات چیت شروع کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں