اسمبلیاں تحلیل ہونے سے پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے آپ کو نہیں،عمران خان کی ملتان کے پارلیمنٹرین سے گفتگو

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی ملتان ضلع کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ارکان کی جانب سے 23 دسمبر کو اسمبلی تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کر دیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں