اسلام آباد، ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق، مزید 90 افراد متاثر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 90 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔ اسلام مزید پڑھیں