اسلام آباد کی سبزی منڈی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،تعفن پھیلنے لگا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی سبزی منڈی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،تعفن پھیلنے لگا،انتظامیہ کی غفلت کے باعث صفائی نہ ہونے کے برابر، شہریوں اور دکانداروں کو سخت مشکلات کا سامنا،وفاقی دارالحکومت کی سبزی منڈی کی صورتحال بیماریاں بانٹ مزید پڑھیں