اسلام آباد میں ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن کے زیر اہتمام سٹیک ہولڈرز کا سالانہ اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف ورکرزایجوکیشن کے زیر اہتمام سٹیک ہولڈرز کی سالانہ میٹنگ مرکزی آفس میں منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ورکرزایجوکیشن محمد اکبررائے،پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد یٰسین،ایڈیشنل سیکرٹری منسٹری آف ریلوے مزید پڑھیں