اسلام آباد انتظامیہ کے عدالتی اختیارات ختم کرنے کا بل اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز(سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سینیٹر عرفان صدیقی کا پیش کردہ ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر محسن عزیز کی صدارت میں منعقد ہوا جس مزید پڑھیں