اسرائیلی پولیس کا ”حریدیم”نامی گروپ کے باشندوں پر حملہ

غزہ (صباح نیوز)قابض اسرائیلی پولیس نے ”حریدیم”نامی گروپ کے باشندوں پر حملہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج میں بھرتی کے خلاف مظاہرے کے بعد تصادم ہوا، قابض اسرائیلی پولیس نے ”حریدیم”نامی گروپ کے باشندوں پر حملہ کیا مزید پڑھیں