اسرائیل پر حملہ کرنے پر ایرانی کمانڈر کو سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے اعلی فوجی اعزاز سے نواز دیا

تہران(صباح نیوز) ایران کے دیرینہ دشمن اسرائیل پر حملہ کرنے والے پاسداران انقلاب کے ایروسپیس کمانڈر  امیر علی حاجی زادہ کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اعلی فوجی اعزاز سے نوازا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں