اسرائیل اور غزہ جنگ عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے، اجے بنگا

واشنگٹن(صباح نیوز)عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے کہا کہ اسرائیل اور غزہ جنگ عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے، اگر بروقت جنگ بندی نہ ہوئی تو  مسائل مزید گمبھیر ہوجائیں گے۔صدر عالمی بنک اجے بنگا نے واشنگٹن مزید پڑھیں