اسداللہ بھٹو کی اہلیہ کراچی میں سپردخاک ، نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پڑھائی

کراچی(صباح نیوز) سابق رکن قومی اسمبلی اور مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو کی اہلیہ کو کراچی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پڑھائی ۔ چیپل سن سٹی کے مزید پڑھیں