اسحاق ڈار آمدن سے زائداثاثوں کاریفرنس، بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبادکی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں