استصواب مکمل ہونے پر جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا اعلان

 لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آراء اور مشاورت کی روشنی میں صوبائی امرا کا تقرر کیا ہے۔جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق صوبائی امرا کی مدت تین سال ہو گی۔ صوبائی امرا کی مزید پڑھیں