اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت کا قاسم سوری کی جائیداد منجمد کرنے کا حکم

کوئٹہ (صباح نیوز)احتساب عدالت کوئٹہ   نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جائیداد منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت میں قاسم سوری کی آمدن سے زائد اثاثے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں