اتحادی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی خواہشات کا غلام بن کر آنکھیں بند کر کے آئین اور عدلیہ سے کھلواڑ کر رہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی خواہشات کا غلام بن کر آنکھیں بند کر کے آئین ، عدلیہ اور انسانی بنیادی حقوق سے خوفناک کھلواڑ کر مزید پڑھیں