آرٹیکل 63اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل  63اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ، سال 2022کے پہلے صدارتی ریفرنس نمبر1/2022کی سماعت  24مارچ کو ہوگی۔ عدالت مزید پڑھیں