آئینی بینچ میں آڈیولیکس کمیشن کے معاملہ پر دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل چوہدری عامر رحمان کی استدعا پر آڈیولیکس کمیشن کے معاملہ پر دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی مزید پڑھیں