آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا دعا زہرا کیس سے متعلق سوالات کا جواب دینے سے انکار

کراچی(صباح نیوز)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے دعا زہرا کیس سے متعلق سوالات کا جواب دینے سے انکارکرتے ہوئے کہا  ہے کہ دعا زہرا کا کیس ختم ہوچکا ، بچی کا معاملہ ہے اس پر بات نہ کی جائے مزید پڑھیں