آئندہ عام انتخابات کے اعلان کے لیے کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں، یہ فیصلہ پارلیمنٹ کرے گا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ عام انتخابات کے اعلان کے لیے کسی کی ڈکٹیشن یا بلیک میلنگ قبول نہیں کرے گی۔آئندہ انتخابات کے اعلان کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکومت اپنی آئینی مزید پڑھیں