چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پہلا دن، اگلے 2 ہفتوں کے لیے بینچز کی تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی منظوری کے بعد 2 ہفتوں کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کے لیے 3 اور 2 ججز پر مشتمل مزید پڑھیں