اُن سے جو کچھ عرض کرنا تھا زبانی کر دیا : تحریر احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

لودھراں (پنجاب) سے سید عبید بخاری صاحب نے سوال کیا ہے ”درست کیا ہے، معروض ہوا یا عارض ہوا؟“ درست و نادرست کی بات تو آگے چل کر ہوگی۔ نئے قارئین کی خدمت میں عرض کرتے چلیں کہ عارضہ یہ مزید پڑھیں