بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب سے متاثرہ 1,005,978 خاندانوں میں 25 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اب تک ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ 1,005,978خاندانوں میں شفاف طریقے سے 25,149,450,000 روپے تقسیم کر چکا ہے۔ فلڈ ریلیف کیش اسسٹینس کے تحت بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں