8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم

 اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ 8 دسمبر تک  دینی مدارس کا بل منظور نہ ہوا  تو  اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ایک بیان میں سیکرٹری جنرل جے یو مزید پڑھیں