77 سال گزر جانے کے باوجود بھی ہم اس ملک میں اسلامی نظام کو نافذ نہیں کر سکے ، رخشندہ منیب

کراچی (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طالبات اپنے قیام کے اول روز سے ہی ملک کے طول و عرض میں موجود طالبات میں اسلامی تعلیمات ، اس کے واضح نصب العین اور اسلامی اخلاقیات کی ترویج کے لیے ہمیشہ سے کوشاں رہی مزید پڑھیں