5جنوری کشمیریوں کا حق خودارادیت اور سیزفائر لائن توڑنا ۔۔۔ تحریر :راجہ ذاکرخان

اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل نے کشمیریوںکے بنیادی اورپیدائشی حق بارے درجنو ںقراردادیں پاس کررکھی ہیں مگر ان پر عمل درآمد کے لیے عملی اقدامات مفقود ہیں،77برس بیت گئے اقوام متحدہ کشمیریوںکے ساتھ کیے گئے عہد کو وفا مزید پڑھیں