28اگست کی ہڑتال عوام کے دلوں کی آواز ہے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ28اگست کی ہڑتال عوام کے دلوں کی آواز ہے، کل عوام اور تاجر بھرپور ہڑتال کرکے حکمرانوں کی ظلم وناانصافیوں پر مبنی پالیسیوں سے مزید پڑھیں